Two line Love poetry is a different style to express your feelings in a short form The main purpose of this poem is to express feelings, love, separation, and different aspects of life in short words. Poetry has to be presented in a very concise and effective manner today I have written best 2 line love urdu poetry you can easily copy paste on your Instagram bio , Facebook captions etc.
2 line urdu poetry copy paste
کسی اور کو کیوں دیکھوں
ہم نے پھر کی تھی تلاشِ عشق
تیری یاد ائی تو واپس اگیا
ذرا دیکھو میری انکھوں
سے کتنے پرکشش ہو تم
پوچھتی ہو کیوں اتنا خیال رکھتا ہوں
تمہارا کیونکہ تم میرے خیالات میں رہتی ہو
غم یار تو ہم بھی منا لیتے
مگر ابھی بھی تمہاری یاد اتی ہے
وسوسے کی دنیا میں
میرا خیال ہو تم
تم جو میرا ساتھ دو تو میں بتا دوں
دنیا کو کہ پیار کیا ہوتا ہے
تم سمجھتے ہو کہ تمہاری یاد نہیں اتی
مگر میرے دل و دماغ میں بستے ہو تم
تو بے وفائی کر یا محبت کر
تو میرا یار ہے جو دل میں ائے وہ کر
تم سے بچھڑوں تو کہاں جاؤں
تم سے ملوں تو کہاں ملوں
دیدار یار ہو جائے تو دنیا
کا ہر غم بھول جاتا ہے
میں نہیں چاہتا کہ تمہیں تکلیف ہو ورنہ
نام کے اگے تمہارے بے وفا میں بھی لگا سکتا ہوں
یوں محفلوں میں ملا نہ کرو مجھ سے
مجھے تم اکیلے ہی اچھے لگتے ہو
میں نے جو تم سے مانگی تھی
محبت اپنی بتاؤ کہاں رکھ کے ائی ہو
دل سے تو نکال دو گے مگر
نظر کو کہاں چھپاؤ گے
دل سے دل کو راہ ہوتی ہے
ورنہ دنیا میں انسان اور بھی بہت
مجھے تمہاری تمنا اج بھی ہے
اگر تم سمجھو تو
میں تمہارا وہاں ساتھ دوں گا جہاں
ا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں
تم بہت خوبصورت ہو افسوس
مگر تمہیں یہ ہم کہہ نہ سکے
تم جو چاہو تو میں دنیا چھوڑ دوں
تم جو چاہو تو میں زمین پر رہوں
تم ایک بار کہتے تو ہم
اپنی جان وار دیتے ہیں
پرکشش انداز ہے تمہارا سادگی
میں بھی کمال لگتے ہو
دل نے بتا تو دیا تھا منزل
عشق تم کیوں نہیں بتاتے اپنا
انکھوں کا نشہ ہے صاحب ورنہ
دل کو تو میں کب کا سمجھا لیتا
تم شاید بدل جاؤ مگر ہم
اج بھی تمہارے لیے ویسے ہیں
ہم منتظر ہیں تمہارے جواب
کے ہمیں اج بھی انتظار ہے
تم بس مخلص رہنا ہم اپنا
سب تمہارے نام کر دے یم گے
پیار سے ایک دفعہ میری
بات تو سنو اگے تم جو چاہو
بدلنے کا ہنر نہیں اتا مجھ کو
ہم اج بھی ایسے ہی ہیں
یہ عروج میں تمہارے
ساتھ مل کر گزارنا چاہتا تھا
اج بھی مجھے یہ غلط فہمی ہے
کہ تم بدل نہیں سکتے
2 line urdu poetry sms
اگر تم لاحاصل بھی ہو تو
مجھے سب سے زیادہ عزیز ہو
تم جو میرے پاس
ائے تو زندگی سنور گئی
پیار کر یا دشمنی کر
جو بھی کر سرعام کر
تم جو سمجھو میری بات
کو میں اج بھی تمہارا ہوں
میری سانسوں میں بسا ہے نام
تیرا کیسے رہوں گا ان سانسوں کے بغیر میں
مجھے وہاں سے تمہاری خوشبو
اتی ہے جہاں سے تم گزرے ہوتے ہو
تمہارے دل میں جگہ ملی تو ٹھیک
ورنہ ہم یوں ہی اچھے ہیں
خود لکھتا ہوں تمہارے لیے شعر
مجھے کسی کے ہاتھ سے لکھنا بے وفا اچھا نہیں لگتا
تم جواب تو دیتے محبت کرنا
محبت یا نفرت وہ بعد کی بات تھی
تم ملتے رہنا ہم سے ہم
جان وارتے رہیں گے
خود سے ملتی نہیں مشاہبت
اپنی کیسے کروں گا بیان میں تم کو
ہر کسی سے ملتا ہوں دور دور
رہ کر کہیں میرا نام بھی بے وفا ہوں میں نہ ا جائے
زندگی گزار دیتا ہوں تیرے انتظار
میں تو ایک بار کہہ تو سہی کہ تو انتظار کر
اس بے بسی کے عالم میں
اپنے دل کو کیسے سمجھاؤں
یار تو کیوں نہیں سمجھتا
میری بھی مجبوری تھی
جب زندگی نے مجھے عروج دیا
تو اس وقت تک تم بے وفا ہو چکے تھے
تمہارے دل نے مجھ کو بتایا تھا
کہ تم مجھ سے محبت کرتے ہو
تم بھی کیا کمال کرتی ہو
ساتھ بھی رکھتی ہو بے وفا بھی کہتی ہو
میں بھی کرتا رانجھے کے برابر محبت
تم بس ایک دفعہ ہیر بند کر دکھا دو
منتظر تھا زمانہ میری ہار کا میں نے
تمہیں جیت کر ان کو ہرا دیا
کیسے بتاؤں تمہیں تم نے کتنا
بڑا احسان کیا ہے میرے دل پر
یوں ہی نہیں بڑھائی میں نے اپنی
داڑھی اس کے پیچھے بھی ایک راز ہے
دل کو بہت سمجھایا کہ تم کسی اور کے
ہو مگر وہ ماننے کو تیار ہی نہیں
Deep love poetry in urdu
جنون عشق نے مجھے ایسا تباہ کیا
کہ میں کسی کو کیا بتاؤں کہ کیسا تباہ کیا
تم اپنے تھے اسی لیے جانے دیا
کوئی اور ہوتا تو بچ کر دکھاتا
میں نے بھی کی تھی محبت تم
سے مگر تم کسی اور میں مشغول تھے
تم سے دل لگانے کی سزا مجھے اتنی ملی
کہ اگر پہلے پتہ ہوتا تو میں باز ا جاتا
کیسے کروں تمہارے سامنے تعریف تمہاری جسم میں اتنی ہمت کہاں بچتی ہے تمہیں دیکھنے کے بعد
وقت وقت کی بات ہوتی ہے ورنہ
عمر تو ابھی بھی جوانی کی ہے
تعویز ڈالنے سے میں نے بھی تم پر مگر تمہیں تکلیف ہو یہ میری ذات نے گوارا نہیں کیا
تم سے مل کے جو ہوا حال دل
کیسے بتاؤں تمہیں اوازیں دل
تو جو کہتے ہو کہ ہم نے تو تمہارے
ہم ناموں سے بھی محبت کی
تمہاری انکھوں میں نظر اتا ہے مجھے اپنا چہرہ تم کیسے کہتے ہو کہ تمہیں مجھ سے محبت نہیں
تمہارا بھی تو حق بنتا تھا ہمیں منا لینا
ہر بار ہم اپنی دل کی توہین کیوں کریں
تم کیوں لڑتی ہو مجھ سے چھوٹی چھوٹی
چیز جب بتا جو دیا ہے کہ سب تمہارا ہے
حال دل تم بھی بتانا چاہتے ہو تو بتاؤ
ہم سننے کو ترس رہے ہیں
میں نے دیکھا ہے اوروں سے محبت کرکے
اسی لیے لوٹ کر واپس ایا ہوں
دل ترستا ہے تمہاری ایک جھلک کو
سامنے ہو تو دیکھا بھی نہیں جاتا
تمہارے دل کو سمجھایا تھا میں نے
ایک تم ہو کہ میری بات نہیں مانتے
اج کل کے اس دور میں بھی میں نے
تم سے یک طرفہ محبت کر کے مثال قائم کر دی
تم پیار سے سمجھاتے تو سمجھ
جاتا تمہارا غصہ مجھے اور بھی زیادہ پسند ایا
تم سے محبت کی تو سمجھ
ایا کہ بے قدری کس کو کہتے ہیں
تم سے بچھڑا تو بال بکھر گئے میرے
ورنہ یہ لڑکا بن سنور کر رہتا تھا
کوئی تم سے جتنا پیار
کرے تو اس کی ہو جانا
دل ناداں تیرا کوئی قصور نہیں مجھے پتہ ہے
اس کی یادوں نے تجھے ورغلا دیا ہے
پوچھتے ہو اب اوروں سے میرا حال
دل خود ا کر پوچھ لیتے تو کیا ہی بات تھی
میں نے بے قدروں کو چھوڑا ہے ہمیشہ۔
مگر تم ہو کے دل میں بسے ہوئے ہیں
ادھر تو دیکھیں جناب یہ
دل اپ کی توجہ کا منتظر ہے
اگر مجھے کرنی ہو کسی دوسرے شخص سے
محبت تو پھر دوبارہ تم میرا دوسرا انتخاب ہو گے
میں نے رکھی ہے تمہاری تصویر سنبھال کر دکھاؤں گا
تمہارے بچوں کو کہ تمہاری مما کیسی لگتی تھی
جوانی کی عمر میں بزرگوں والی حالت
کر دی ہے تم نے میری
Two line Love poetry for girlfriend
دل ہے کہ مانتا نہیں کسی اور کو دیکھنے کو
تم ہو کہ مجھے بار بار نظر انداز کر رہے ہو
انداز نظر کچھ یوں ہے ہمارا سامنے تم
ہو تو کچھ نظر نہیں اتا
خود کو سنبھال کر چلنا میرے یار
کیونکہ اب میں تمہارے ساتھ نہیں
کر دیا ہے خود کو تیرے حوالے سنبھال کر رکھنا
ہم کو ہم اتنی اسانی سے نہیں ملتے
چل رہی تھی بات محفل میں ذکر محبت کی
تیرے ہم نام کا ذکر ایا تو ہم رو پڑے
تیری زلفوں نے کیا ہے ہم کو پاگل یوں
ہی نہیں کہتی دیوانہ ہمیں دنیا
تباہ کیا ہے خود کو تیری اوارگی میں اب
دل کرتا ہے چھوڑ دوں یہ جہاں سارا
دیوانہ کر گیا جو ایک شخص مجھے سنبھال
کر رکھا تھا مگر میں نے اپنا دل
اگر زوال میرے ساتھ نبھا جاتے تو عروج
میں تم سب سے اگے کھڑے ہوتے
بہت قربانیاں دی ہیں ہم نے تمہاری خاطر یوں
ہی نہیں محفلوں میں ذکر ہوتا ہمارا
ہر پیچھے کا پیچھا کرنے کی عادت نہیں ہمیں
ایک تم ہو جو دل کو بھا گئے میرے
یادوں سے نہیں بھرتا اب دل میرا
مجھے اب تم واپس چاہیے
ہم نے سوچا ہی نہیں تم کو غیروں کی طرح
اگر غیر ہوتے ہے تو کب کے چھوڑ دیے جاتے
میرے دل کو بس اتنا کہہ دو
کہ رات کو سونے دیا کرے
دیکھ کر دوسروں کے ساتھ میری کی بھی بول پڑا کہ یہ وہی ہے تم سے جس سے محبت کرتے تھے
مجھ پر ایک احسان کر دو
اپنا دل میرے نام کر دو
تمہاری یہ بے رخی ہم سے
برداشت نہ ہوگی ہم محبت مزاج لوگ ہیں
تم جو نہیں رکھتے محبت ہم سے
تو پھر کیوں کرتے ہو لوگوں سے ذکر ہمارا
رات اکثر ویران گزرتی ھے
میری گنتا رہتا ہوں ساری رات ستاروں کو
جان ہی لینی تھی تو مانگ لیتے یوں پیار میں
بسا کر ڈسنے کا ہنر کس سے سیکھا ہے تم نے
یار تو دلدار تو پیار تو
میرے دل دا سردار تو
تم سے کی ہے محبت تو جانا میں
نے کوئی پاگل کیسے ہو جاتا ہے
Conclusion
2 line urdu poetry is an important part of human emotions and experiences It has always been connecting people with each other and helping them understand their pain and happiness In this way this poetry is not just a fun but also a way to understand every aspect of life I hope you like our poetry thanks for reading.
0 Comments